شبانہ اعظمی نے ایک پہیلی پوچھ کر مشہور اسٹارزکو پریشانی میں ڈال دیا
پہیلیاں یا دماغ سے لڑنے والی گیمز کو حل کرنا ضرور مزیدار اور دلچسپ ہوتا ہے لیکن وقت کے ساتھ اس پہیلی کو حل کرنا جب ناممکن لگنے لگتا ہے تو یہ تو آپ اپنے بال نوچنے لگتے ہو یا پھر اپنے ساتھ والے دوست کے بال کھینچنے لگتے ہو۔
البتہ اگر پہیلی میں حساب شامل ہوتا ہے تو اسے حل کرنا ویسے ہی بڑا مشکل ہوجاتا ہے ۔
اسی طرح بولی وڈ کی مشہور اور تجربہ کار اداکارہ شبانہ اعظمی نے حال ہی میں اپنے ٹوئٹر پر ایک مشکل پہیلی پوسٹ کی جس کے بعد دیگر مشہور سلیبریٹی اس پہیلی کو حل کرنے میں کافی دیر تک مصروف دکھائی دیتے رہے۔
شبانا کا ٹوئٹ ملاحظ کیجیئے:
— Azmi Shabana (@AzmiShabana) May 5, 2018
وہ لوگ جو شروع سے حساب میں اچھے نہیں ان کیلئے تو یہ پہیلی حل کرنا مشکل ہوجائے گی البتہ شبانا کے اس ٹوئٹ پر ٹوئٹر صارفین اور دیگر اسٹارز نے اپنی رائے پیش کی اور پہیلی حل کرنے کی کوشش کی۔ ٹوئٹر صارفین اور اسٹارز کی ٹوئٹ ملاحظہ کیجئے:
I Can’t resist these! 🐒 2x3-3=3... correct? — Aditi Rao Hydari (@aditiraohydari) May 7, 2018
Oho! I didn’t see the multiplication and subtraction signs! Confirms that I am totally incapable of calculation 😂
— Dia Mirza (@deespeak) May 6, 2018
6+6+6= 18 3+3+3=9 4*4-4 = 16 3*6-4 = 14 Ye to rahul gandhi ji bhi bata denge. Isme kya brain test? ☺️ — Govind Pathak (@GovindPathak7) May 5, 2018
(Minus -) -3 hai na to 15hi hoga I think so. Pls tell me tha answer @AzmiShabana https://t.co/iFMKTvjKJq
— Being Faiyaz Khan (@FaizMf78) May 6, 2018
کیا آپ اس پہیلی کا حل ڈھونڈ چکے ہیں؟ اگر ڈھونڈ چکے ہیں تو اپنا جواب کومنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں۔
Comments are closed on this story.