دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست
کسی بھی شہری کا پاس پورٹ ایک واحد چیز ہے جسے دنیا میں سیر کرنے کی ٹکٹ سمجھا جاتا ہے البتہ کچھ ملکوں کے پاس پورٹ دیگر ملکوں کے پاس پورٹ کے نسبت کافی طاقتورہوتے ہیں۔
ہنلے پاس پورٹ انڈیکس کی جانب سے فروری 2018 کو پبلش کی گئی فہرست کے مطابق جاپان اور سنگا پور کے پاس پورٹ دنیا کے طاقتور ترین پاس پورٹ ہیں جہاں کے رہنے والے دنیا کے 180 ممالک میں باآسانی سفر کرسکتے ہیں۔
دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کے پاس پورٹ کی فہرست ملاحظہ کیجئے:
اس فہرست میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ ایشیائی ممالک کے پاس پورٹ یورپی ممالک کے پاس پورٹ کی طرح طاقتور بنتے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ جرمنی کا پاس پورٹ گزشتہ پانچ سالوں سے سب سے زیادہ طاقتور پاس پورٹ مانا جاتا تھا البتہ اب جاپان اور سنگا پور کے پاس پورٹ نے جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
باقی ممالک کے پاس پورٹ کتنے طاقتور ہے یہ جاننے کیلئے آپ یہ رپورٹ پڑھیں۔
Comments are closed on this story.