Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

انٹرنیٹ سے پہلے ہماری زندگی کتنی مختلف تھی دیکھئے ان 5 تصاویر میں

اپ ڈیٹ 10 مئ 2018 06:34pm

dgad

آج کل کے اس جدید دور میں عموماً ہر کام ٹیکنالوجی کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ بڑھتی ہوئی اس ٹیکنالوجی نے ہمیں ان چند چیزوں کا عادی بنادیا ہے جس کی وجہ سے زندگی گزارنے کے طور طریقے پرانے وقت سے کافی مختلف دکھائی دیتے ہیں۔

بلکل اسی طرح انٹرنیٹ وہ واحد ٹیکنالوجی ہے جس کا  استعمال کرنا اب انتہائی ضروری ہوچکا ہے البتہ انٹرنیٹ کی وجہ سے ہماری زندگی کافی تبدیل ہوچکی ہے اور اگر آج آپ اپنے پرانے وقت کو یاد کریں تو آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ انٹرنیٹ کے آتے ہی انسانی زندگی کتنی متاثر ہوئی ہے۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی چند تصاویر دکھانے جارہے ہیں جن میں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ انٹرنیٹ ایجاد ہونے سے پہلے ہماری زندگی کیسی تھی اور اب ہماری زندگی کیسی ہوگئی ہے۔

asasfas asdgagagsd asfaasf asfasf sfasffas

بشکریہ: برائٹ سائڈ