انٹرنیٹ سے پہلے ہماری زندگی کتنی مختلف تھی دیکھئے ان 5 تصاویر میں
آج کل کے اس جدید دور میں عموماً ہر کام ٹیکنالوجی کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ بڑھتی ہوئی اس ٹیکنالوجی نے ہمیں ان چند چیزوں کا عادی بنادیا ہے جس کی وجہ سے زندگی گزارنے کے طور طریقے پرانے وقت سے کافی مختلف دکھائی دیتے ہیں۔
بلکل اسی طرح انٹرنیٹ وہ واحد ٹیکنالوجی ہے جس کا استعمال کرنا اب انتہائی ضروری ہوچکا ہے البتہ انٹرنیٹ کی وجہ سے ہماری زندگی کافی تبدیل ہوچکی ہے اور اگر آج آپ اپنے پرانے وقت کو یاد کریں تو آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ انٹرنیٹ کے آتے ہی انسانی زندگی کتنی متاثر ہوئی ہے۔
آج ہم آپ کو ایسی ہی چند تصاویر دکھانے جارہے ہیں جن میں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ انٹرنیٹ ایجاد ہونے سے پہلے ہماری زندگی کیسی تھی اور اب ہماری زندگی کیسی ہوگئی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.