Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی اداکاراوں کے ڈراونے میک اپ

اپ ڈیٹ 23 اپريل 2018 05:38pm

TT

پاکستانی شوبزکی صنعت خوبرو ادکاراوں سے بھری پڑی ہے۔ اور اگر ان ادکاراوں کے چہرے کے نقش و نگار کاجائزہ لیا جائے تو کہنا بے جا نہ ہوگا کہ ان کو خوبصورتی کیلئے میک اپ کی ضرورت نہیں ہے لیکن اسکے باوجود ان اداکاراوں نے مزید خوبصورت نظر آنے کیلئے بھونڈے میک اپ کرکے اپنے چہڑے بگاڑ ڈالے، ذیل میں بھونڈے میک اپ کرنے والی  اداکارائیں بیان کی گئی ہیں۔

FIZA

فضاعلی

فضاعلی کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ اور وہ میک اپ کی بھی بہت شوقین ہے لیکن اسہی شوق میں اس مرتبہ انہوں نے خوبصورت ہونے کے باوجود میک اپ کا زیاہ استعمال اپنے اوپر کرلیا۔

MATHRA

متھیرا

متھیرا کو کون نہیں جانتا ۔ انہوں نے بھی پاکستانی شوبز میں کافی نام کمایا ہے۔ اور اس تصویر میں ان کی جیولری، کپڑے سمیت ہر شے اعلی قسم کی ہے سوائے میک اپ ۔

VERNA

وینا ملک

وینا ملک آجکل ایک چینل میں شو ہوسٹ کرنے میں مصروف ہیں تاہم اس تصویر میں انہوں نے اپنی آنکھوں کی خوبصورتی زیادہ دکھانے کی کوشش میں زیادہ گلٹری کا استعمال کرلیا۔

MEERA

میرا

میرا آجکل ایک کیس عدالت میں بھگت رہی ہیں لیکن عام طور پر وہ اسکرین پر بھی خوب بن ٹھن کر آتی ہیں تاہم اس کوشش میں انہوں نے زیادہ میک اپ کا استعمال کرلیا۔

REEMA

ریما

ریما بھی پاکستانی شوبز میں جانا پہچانا نام ہیں اور اب تک کئی ڈرامے اور فلمیں کرچکی ہیں ، اگرچہ کہ ریما کا رنگ کافی گورا لیکن اسکے باوجود گورا ہونے کیلئے چہرے پر پاوڈر کا استعمال سمجھ سے بالا تر ہے۔

AMNA

آمنہ شیخ

آمنہ شیخ پر بھی پاکستانی ڈرامے انڈسٹری میں خاصی مقبول ہیں اور ایسا لگتا ہے انہیں بیس میک اپ بھی کافی پسند ہے۔

SANAM

صنم چوہدری

صنم چوہدری کا شمار بھی خوبرو ادکاراوں میں ہوتا ہے، تاہم اس تصویر میں اگر انکی ناک دیکھی جائے تو ایسا لگتا ہے کہ ان کو نزلہ یا زکام ہوگیا ہے۔