Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

آئس ایج کے مرکزی کردار کو زندہ کرنے کی تیاریاں مکمل

شائع 18 اپريل 2018 08:01am
سائنس

Untitled-1

آئس ایج کا ہاتھی اب حقیقت کا روپ دھارے گا، کیونکہ ہاورورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے معدوم ہاتھیوں کی افزائش نسل کی دوبارہ کوششیں شروع کردیں۔

سائنسدانوں نے بیالیس ہزار سال پرانے ڈی این اے کی کلوننگ پر کام شروع کردیا ہے۔

سائنسدان ایشیائی اور دہیوہیکل آئس ایج کے معدوم ہاتھیوں کے باقیات کے منجمد ڈی این اے پر کام کررہے ہیں، جن کی کلوننگ کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

ان ہاتھیوں کو روسی سائنسدانوں کی جانب سے  سائبریا میں تیارکئے گئے آئس ایج سفاری پارک میں رکھا جائے گا۔