Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

چاند پر پراسرار آوازیں : ناسا نے ویڈیو جاری کردی

شائع 18 اپريل 2018 07:28am
سائنس

Untitled-1

نیویارک:امریکی خلائی ادارے ناسا نے انیس سوانسٹھ میں بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلابازوں کو چاند پر پراسرار آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کی طرف سے چار عشروں سے زیادہ پرانی ایک ریکارڈنگ منظر عام پر لائی گئی ہے، جس میں چاند کی طرف بھیجے گئے اپالو ٹین میں موجود خلا بازوں نے چاند کے دور دراز حصوں کے اوپر پرواز کرتے ہوئے، وہاں کچھ عجیب و غریب آوازیں سننے کا مشاہدہ کیا تھا۔

آپ بھی سنیں یہ آوازیں:

بشکریہ Altered Dimensions