وہ 15 مزاحیہ مناظر جو آپ صرف روس میں ہی دیکھ سکتے ہیں
ہر ملک دوسرے ملک سے کافی مختلف ہوتا ہے اور اسے مختلف بنانے میں شہری اور سسٹم کا ہاتھ ہوتا ہے۔ البتہ بعض اوقات انسان بیرون ملک کی چیزوں پر زیادہ متوجہ ہوتا ہے۔
بلکل اسی طرح روس ایک ایسا ملک ہے جس کے بارے میں پوری دنیا اکثر باتیں کرتی ہے لیکن کبھی کبھار روس کی دلچسپ کہانیاں ہمیں ہنسا کر چھوڑتی ہیں۔
آج ہم آپ کو وہ چند مناظر دکھائیں گے جنہیں آپ صرف روس میں ہی دیکھ سکتے ہیں۔
ہاتھ میں استری لے جانے کا نیا ٹرینڈ۔
سڑک پر گھومنے والا ٹونی اسٹارک۔
برف میں اسنو مین کی جگہ اسنو ٹینک۔
چاہے کتنی ہی سردی کیوں نہ ہو ، یہ شخص اپنے ساتھ کافی پوٹ لینا کبھی نہیں بھولتا۔
ہائے! میں آپ کے شہر کا نیا آفسر ہوں۔
روس میں کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کے پاس ماؤس کیلئے ایک چھوٹا روایاتی قالین ضرور ہو گا۔
حقیقت میں اس بچے میں کافی ہمت ہے۔
گاڑیوں سے بڑا روس کے کمیونسٹ لینن کا سر کا مجسمہ۔
وہ کہتے ہیں نا پیاس سے آنسو آجاتے ہیں لیکن روس کی یہ خاتون کافی سمجھدار ہے۔
لانڈری ڈے۔
پانی میں کام کرنے والا ٹیلی فون۔
بڑی کیٹ فش اور روسی خاتون۔
دادی اماں کبھی اپنی کلہاری کے بغیر گھر سے نہیں نکلتی۔
روس کی بس میں بلیک پینتھر۔
اسکینگ کی انتہا پار کردی۔
بشکریہ: برائٹ سائد
Comments are closed on this story.