Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

دنیا کے 14 بااثر رہنمااور ان کی کل ملکیت

اپ ڈیٹ 13 اپريل 2018 06:06pm

cvo

ڈونلڈ ٹرمپ، نریندر مودی، تھریسا مے ایسے نام ہیں جو آج کل  پوری دنیا کی سیاست کو چلا رہے ہیں ۔ ملک کے یہ چند حکمران  ان سارے فیصلوں اور اقدامات کے زمہ دار ہوتے ہیں جن پر پورے ملک کو عمل کرنا پڑتا ہےتاکہ ایک اچھا سسٹم بن سکے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں  کہ اتنی مشکل ملازمت کرنے والے ان چند ناموں کی کل ملکیت کتنی ہے؟

آئیں آج ہم آپ کو دنیا کے چند طاقتوار لیڈرز کی کل ملکیت بتاتے ہیں جنہیں آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ(صدر امریکا): 3 ارب ڈالرز

فائل فوٹو فائل فوٹو

نریندر مودی (بھارت کے وزیر اعظم): 2 لاکھ انڈین روپیے

فائل فوٹو فائل فوٹو

ولادیمیر پیوٹن (روس کے صدر): 40 ارب ڈالرز

Image result for vladimir putin

کم جونگ  -اون(سپریم لیڈر): 5 ارب ڈالرز

فائل فوٹو فائل فوٹو

پوپ فرینکس(پاپائے روم): 20 ملین ڈالرز

فائل فوٹو فائل فوٹو

اونگ سان سو چی(میانمار کی اسٹیٹ کاؤنسلر): 215 ملین ڈالرز

Image result for aung san suu kyi

ڈیوڈ کیمرون(سابق وزیر اعظم): 60 ملین ڈالرز

david-cameron_1939896b

شی جن پنگ (چینی صدر): 1.3 ارب ڈالرز

فائل فوٹو فائل فوٹو

محمد بن سلمان(سعودی ولی عہد): 18 ارب ڈالرز

Image result for muhammad bin salman

بنجمن نیتن یاہو کو  (اسرائیلی وزیر اعظم): 11 ملین ڈالرز

Image result for benjamin netanyahu

حسن ال بلخیا(برونائی کے سلطان): 20 ارب ڈالرز

Image result for hassanal bolkiah

تھریسا مے(برطانوی وزیراعظم): 2.83 ملین ڈالرز

برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے-فائل فوٹو برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے-فائل فوٹو

جسٹن ٹروڈو(وزیر اعظم کنیڈا): 11 ملین ڈالرز

justine1

بشکریہ: اسکوپ شوپ