آپ تصویر میں موجود سب سے پہلے مدد کس شخص کی کریں گے؟
روزمرہ کی زندگی میں کیے جانے والے فیصلے ہمارے بارے میں بہت کچھ بتا سکتی ہے اور خاص طور پر وہ فیصلہ جو ذہنی دباؤ میں لیے جائیں اور اسی وجہ سے آپ کے فیصلے ، پسند اور ناپسند کافی معنی رکھتے ہیں۔
آج ہم ایک آسان ٹیسٹ کی مدد سے آپ کی شخصیت کے کچھ اہم رازوں سے پردہ اٹھانے میں آپ کی مدد کریں گے۔
دی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 4 لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے لیکن فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ آپ سب سے پہلے کس کی مدد کریں گے۔
کسی ایک شخص کا انتخاب کرکے اپنی شخصیت کے چند اہم پہلوں کو جانیئے:
٭اگر آپ نے بوڑھی عورت کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہم آپ کو بتاتے چلے کہ آپ کو اخلاقیات کا کافی شعورحاصل ہے اور ماضی سے چلتی ہوئی روایات کی آپ کی نظر میں کافی عزت ہے۔
اس کے علاوہ آپ مصیبتوں کا سامنے کافی سوچ کر کرتے ہیں جبکہ دنیا میں ہونے والے ظلم پر اعتبارآپ بڑی مشکل سے کرتے ہیں اور اسی لیے کبھی کبھار آپ لوگوں کیلئے بیزاری والے عمل پیش کرتے ہیں۔
٭آپ کا یہ فیصلہ آپ کے بارے میں یہ بتاتا ہے کہ آپ کافی نازک طبعیت کے مالک ہیں اور آپ کو لوگوں نے زندگی میں کافی دکھ دیے ہیں۔ البتہ آپ کے دوست آپ کے ساتھ پرسکون محسوس کرتے ہیں کیونکہ انہیں پتا ہے کہ آپ ہمیشہ ان کیلئے کھڑے رہیں گے۔
٭اگر آپ نے نرس کو بچانے کا فیصلہ کیا ہے تو آپ کا یہ انتخاب آپ کے بارےمیں یہ بتاتا ہے کہ آپ زندگی کھل کر جینا پسند کرتے ہیں۔ پرتعیش زندگی گزارنا آپ کی شخصیت کا ایک اہم جز ہے۔ اس کے علاوہ آپ ایک قدرتی لیڈر بھی ہیں جس کی وجہ سے لوگ آپ کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں۔
٭آپ اپنی زندگی آرام سے گزارنا پسند کرتے ہیں اور زندگی کو رنگین حصوں میں دیکھنا آپ کو پسند ہے۔ اس کے علاوہ آپ دنیا کے مسائل پر توجہ نہیں دیتے۔ ایڈوینچر سے مزہ لینا اور حد سے زیادہ کام نہ کرنے آپ کی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہے اور اسی وجہ سے آپ کو قید رہنا بلکل نہیں پسند۔
Comments are closed on this story.