تصاویر میں چھپے 4 فرق تلاش کیجئے
اس تصویر میں کچھ رنگین انگریزی کے الفاظ اور بم دیکھے جاسکتے ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی جھگڑا ہورہا ہے۔
اگرچہ کہ یہ دونوں تصاویر بظاہر دیکھنےمیں ایک جیسی لگتی ہیں لیکن اگر ان کا بغور جائزہ لیا جائے تو اس میں بعض فرق موجود ہیں۔ تو کیا آپ دونوں تصاویر کا جائزہ لے کر فرق بتاسکتے ہیں؟
کیا آپ اب تک اس تصویر میں چھپے 4 فرق تلاش نہیں کرسکے؟
تو چلیں جواب ملاحضہ کیجئے:
مقبول ترین
Comments are closed on this story.