Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

تصاویر میں چھپے 4 فرق تلاش کیجئے

شائع 07 اپريل 2018 03:15pm

فاساا

اس تصویر میں کچھ رنگین انگریزی کے الفاظ اور بم دیکھے جاسکتے ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی جھگڑا ہورہا ہے۔

اگرچہ کہ یہ دونوں تصاویر بظاہر دیکھنےمیں ایک جیسی لگتی ہیں لیکن اگر ان کا بغور جائزہ لیا جائے تو اس میں بعض فرق موجود ہیں۔ تو کیا آپ دونوں تصاویر کا جائزہ لے کر فرق بتاسکتے ہیں؟

کیا آپ اب تک اس تصویر میں چھپے 4 فرق تلاش نہیں کرسکے؟

تو چلیں جواب ملاحضہ کیجئے:

بشکریہ: برائٹ سائڈ