Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

یہ 10 عجیب لباس دیکھ کر آپ پریشان رہ جائیں گے۔

شائع 05 اپريل 2018 03:05pm

va

جہاں لوگ اپنے لوکس کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں وہی وہ لوکس کے ساتھ اپنے لباس پر بھی خاصی توجہ دیتے ہیں ۔

فیشن  ماہرین کا ماننا ہے کہ انسان کی شخصیت سب سے زیادہ اس کے لباس سے پہچانی جاتی ہے اور لباس  سے ہی دوسرے لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔

البتہ اس دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہے جنہوں نے عجیب لباس کا استعمال کرتے ہوئے تمام حدیں پار کردیں۔

آئیں آج ہم آپ کوچند ایسے عجیب لباس کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں آپ دیکھ کر پریشان رہ جائیں گے کہ انسان ان لباس کا انتخاب آخر کیسے کرسکتا ہے۔

فیشن کا ایک نیا ٹرینڈ۔

Capture

کچرے کی تھیلیوں سے بنایا گیا عجیب و غریب لباس۔

ٹیڈی بییر  لباس۔

ٹرانسپیرنٹ جرسی۔

as

مشہور اداکارہ کیڑے کی شکل کا لباس پہنے ہوئے۔

fsa

پیرس میں ہونے والے فیشن ویک سے لی گئی ایک ماڈل کی تصویر۔

fasaas

لگتا ہے چھوٹے بچے کو تربوز بےحد پسند ہے۔

اسٹور بیگ  سے بنایا گیا لباس۔

safaa

پھٹے ہوئے کپڑوں کا فیشن۔

مشہور گلوکار کیٹی پیرا   کاایما ایوارڈ میں  پہنا گیا 'بولیٹ ہول' لباس۔

fasfasas

بشکریہ: برائٹ سائڈ