Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آج کا ٹوٹکا : کشمش کے ذریعے پھیپھڑوں کی صفائی

شائع 31 مارچ 2018 11:52am

main2

اکثر افراد سگریٹ نوشی کے عادی ہوتے ہیں، یہ خطرناک عادت کینسر اور پھیپھڑوں کے مسائل کو مسائل کو جنم دینے کے ساتھ ساتھ سانس کے عمل کو بھی متاثر کرتا ہے۔

سگریٹ نوشی کرنے والے افراد جلد تھکن کا شکار ہوجاتے ہیں، ان کی سانس دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ پھولتی ہے۔ لیکن پریشان نہ ہوں اگر آپ کے پھیپھڑے بھی کمزور ہیں تو شیف گلزار کا بتایا ہوا یہ ٹوٹکا آزمائیں اور پھیپھڑوں کی بیماریوں سے چھٹکارا پائیں۔