بغیر میک اپ کے لی جانے والی 10 بولی وڈ اداکاراؤں کی سیلفی
شوبز انڈسٹری اور میک اپ ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں،تاریخ گواہ ہے جب سے ٹی وی اور فلم انڈسٹری وجود میں آئی ہیں ،یہاں کام کرنے والی اداکارائیں بناء میک اپ اسکرین پر جلوہ گر نہیں ہوتیں۔
میک اپ اداکاراؤں کے حسن میں چار چاند لگانے اور ان کی خوبصورتی مزید بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،حالیہ دور میں جدید میک اپ ٹیکنا لوجی کی مدد سے وہ لڑکیاں اور خواتین بھی بیحد خوبصورت نظر آتی ہیں جو حقیقت میں قبول صورت ہوتی ہیں ۔
لیکن ہم یہاں بولی وڈ سے تعلق رکھنے والی چند ایسی مشہور اداکاراؤں کی تصاویر پیش کررہے ہیں جن کی بغیر میک اپ کی سیلفی دیکھ کر آپ اپنی رائے ضرور پیش کرنا چاہیں گے۔
ڈیشا پٹانی
پرینکا چوپڑا
انوشکا شرما
بپاشا باسو
عالیہ بھٹ
کترینہ کیف
جیکولین فرنندس
شردھا کپور
سنی لیون
الیانا ڈی کروز
ریچا چدھا
Comments are closed on this story.