Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

دونوں تصویروں میں چھپے 3 فرق تلاش کیجئے

شائع 29 مارچ 2018 01:31pm

fas

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ایک سرکس کا منظر ہے جس میں گھوڑے کا جھولا دکھایا جارہا ہے۔

اگرچہ کہ یہ دونوں تصاویر بظاہر دیکھنےمیں ایک جیسی لگتی ہیں لیکن اگر ان کا بغور جائزہ لیا جائے تو اس میں بعض فرق موجود ہیں۔ تو کیا آپ دونوں تصاویر کا جائزہ لے کر فرق بتاسکتے ہیں؟

کیا آپ اب تک اس تصویر میں چھپے 3 فرق تلاش نہیں کرسکے۔

تو چلیں جواب ملاحضہ کیجئے:

بشکریہ: برائٹ سائد