Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا کی جانب سے تجارتی جنگ چھیڑنے پر چین کابھی کرارا جواب

اپ ڈیٹ 24 مارچ 2018 07:24am
فائل فوٹو فائل فوٹو

بیجنگ:امریکا کی جانب سے تجارتی جنگ چھیڑنے پر چین نے بھی  کرارا جواب دے دیا۔

چین نے امریکا سے اسکریپ کی درآمد روک دی ہے جس سے اسکریپ کی صنعت سے وابستہ ڈیڑھ لاکھ امریکیوں کے بیروزگارہونے کا خدشہ ہے۔

چین کو2016میں اسکریپ کی برآمدات 5ارب 60کروڑڈالررہی تھیں۔

 امریکا نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کو چین کی شکایت کرتے ہوئے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کی درخواست کی ہے ۔