لوگوں کو فیس بک ڈیلیٹ کرنے کا کیوں کہا جارہا ہے؟
سوشل میڈیا کی سب سے بڑی ایپ فیس بک کو حال ہی میں صارفین کاذاتی معلومات کو غلط استعمال کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس کے بعد لوگوں کا اعتبار اس ایپ سے اٹھتا چلا جارہا ہے۔
اس خبر کے متعلق ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ فالو ہونا شروع ہوگیا جس میں لوگ 'ڈیلیٹ فیس بک' کا ہیش ٹیگ استعمال کررہے ہیں۔
وہی واٹس ایپ کے شریک بانی برائن ایکٹن نے بھی اس ٹرینڈ کو فولو کرتے ہوئے حال ہی میں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر صارفین کو فیس بک ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
It is time. #deletefacebook
— Brian Acton (@brianacton) March 20, 2018
آپ کو بتاتے چلے کہ 2014 میں فیس بک نے 19 بلین ڈالر میں واٹس ایپ خرید لیا تھا جس کہ بعد ایکٹن نے رواں سال واٹس ایپ کمپنی چھوڑ دی اور اپنی نئی فاؤنڈیشن پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق اسی ہفتہ فیس بک کے50 ملین صارفین کی ذاتی معلومات بغیر اجازت کے سیاسی ڈیٹا کمپنی کیمبرج انالیٹیکا کو دے دی گئی جس کے بعد سوشل نیٹ ورک پر صارفین کی ذاتی معلومات کا غلط استعمال کرنے کا الزام فیس بک کو ٹھہرایا گیااور ردعمل میں صارفین نے ٹوئٹر پر 'ڈیلیٹ فیس بک' کا ہیش ٹیگ عام کردیا۔
صارفین کے ردعمل ملاحضہ کیجئے:
It's over! Time to ditch Facebook and rethink social media in general. #Facebook #meltdown #DeleteFacebookNow #deletefacebook #CambridgeAnalytics pic.twitter.com/crFVN8wkOl — Serial Billionaire💎 (@SerialBillionr) March 20, 2018
It’s not me, it’s you. Goodbye. #DeleteFacebook pic.twitter.com/OIt6RwpUt0
— Rachel Clarke (@doctor_oxford) March 20, 2018
Is it time to delete your Facebook account? How big tech is using YOUR personal information...@joetidy reports as MPs demand answers from Mark Zuckerberg@skynews #Sunrise 6am — Sarah-Jane Mee (@skysarahjane) March 21, 2018
I've done it, and feel relief despite the goodbyes to many friends. Please consider doing it too. #DeleteFacebook
— Dan Leech-Wilkinson (@danleechw) March 21, 2018
Zuck is looking at this like: "Et tu, Brian?" 😂 pic.twitter.com/nZKje2C2fl — Dagmawi Belay (@dagmawii) March 20, 2018
I deleted Facebook over a month ago. This is what I wrote when they asked why: #DeleteFacebook pic.twitter.com/xs4c1o2hsN
— basak layic (@bblayic) March 20, 2018
#DeleteFacebook Other wise last impression is like this child pic.twitter.com/Zvd5RT9bzT — Pawan k pareek (@Kabeerisgod) March 21, 2018
The #DeleteFacebook hashtag is trending on the internet. Millions of users are leaving Facebook. It has lost over 60 billion dollar in value within a week, and 10 billion today. Word on the street is 24% of the total amount of users have left. Join us and leave #Facebook behind! pic.twitter.com/KzZpiYJILp
— Mark Amarok Lubbers (@YourMarkLubbers) March 20, 2018
البتہ اب تک فیس بک کے بانی کی طرف سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فیس بک نےسیاسی ڈیٹا کمپنی کیمبرج انالیٹیکا کو فیس بک سے معطل کردیا ہےجبکہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی اس معاملہ پر تحقیقات جاری ہے۔
Comments are closed on this story.