Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

زندگی کو اپنے انداز میں گزارنے والے 18 افراد

اپ ڈیٹ 19 مارچ 2018 09:43am

okayda

ایک مطالعہ کے مطابق  ہم عام قوانین پر عمل کرتے ہوئےاپنی زندگی گزارتے ہیں اوردنیا کے اردگرد توجہ نہیں دیتے البتہ کبھی کبھار  لوگ اپنے منفرد خیالات پر عمل کرکے  زندگی کو ایک نیا نظریہ دیتے ہیں  اور اپنی  روز مرہ کی زندگی کو مختلف بناتے ہیں۔

بعض اوقات لوگوں کے منفرد خیالات اور کام ہمیں چونکا دیتے ہیں تو بعض اوقات ان کی حرکتیں ہمیں خوب ہنساتی ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسے ہی چند لوگوں کی تصاویر دکھائیں گے جو ہر کام منفرد اور مزحیہ انداز سے کرتے ہیں۔

٭گھوڑا گاڑی میکڈونلڈ پر چیز برگر لیتے ہوئے۔

٭کیا یہ خاتون دوسرے سیارے سے آئی ہوئیں ہیں۔

٭جب سردی کا موسم ہو اور آپ کے پاس جیکٹ موجود نہ ہو۔

٭لگتا ہے ان خاتوں کو مرد بننے کا زیادہ ہی شوق ہے۔

٭جب آپ اپنے مسائل سے بچنے کی کوشش کرنے لگتے ہیں۔

٭جب آپ اتنے سست ہوتے ہیں کہ پلیٹ صاف کرنے کی طاقت نہین ہوتی۔

٭جب آپ اپنی ویگ گھر پر ہی بھول جاتے ہیں۔

٭کچھ چیزوں کیلئے خیالات  کاہونا بھی کافی نہیں۔

٭آپ میرے نوکیا فون اب چھین نہیں سکتے۔

٭لگتا ہے آپ سیفٹی بلیٹ کی ضرورت نہیں۔

٭پرائیویسی کی انوکھی مثال۔

٭خوبصورت میک اپ۔

٭کم بجٹ کا بیبی پول۔

٭اگراب کوئی کہے کہ اسے ایلین نے اغوا کرلیا ہے تو آپ کو ماننا پڑیں گا۔

٭کتوں کے ناخن کاٹنے کا انوکھا طریقہ۔

٭فاٹوگرافی کی انوکھی مظال۔

٭جب آپ کو اپنی بلی سے اتنا پیار ہوتا ہے کہ آپ اسے ہر چیز میں اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔

٭مصروف کاروبار۔

بشکریہ: برائٹ سائد