Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیا یہ واقعی جوہی چاؤلہ کی بیٹی ہیں؟

شائع 07 مارچ 2018 11:04am

jj

بولی وڈ انڈسٹری کو کئی کامیاب فلموں سے نوازنے والی اداکارہ جوہی چاؤلہ اب بڑے پردے سے غائب ہوگئی ہیں تاہم پھر بھی وہ بولی وڈ پارٹیز میں اپنی شرکت کو یقینی بناتی ہیں۔ لیکن ان کی خصوصی توجہ اب صرف اپنے بزنس پر ہی ہے۔

جوہی چاؤلہ کی عمر اب 50 سال ہوگئی ہے اور ان کے دو بچے (جھانوی اور ارجن) بھی ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں سے یہ بات گردش کررہی ہے کہ جوہی کی بیٹی جھانوی دوسرے اسٹار کڈز کی طرح نہیں ہیں اور وہ اس گلیمر کی دنیا سے دور رہنے کو ہی فوقیت دیتی ہیں۔

جوہی چاؤلہ نے ایک انٹرویو کے دوران لندن میں مقیم اپنی بیٹی جھانوی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کبھی بولی وڈ جوائن کرنے کو ترجیح نہیں دیں گی، ہاں لیکن وہ ایک رائٹر کے طور پر ضرور منظر عام پر آسکتی ہیں۔

ذیل میں ان کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں:

Image result for jhanvi mehtaImage result for jhanvi mehta instagramImage result for jhanvi mehta instagram