کیمرے کی آنکھ میں قید ہونے والی شادی کی 14 مزاحیہ تصاویر
شادی کی تقریب اس وقت تک پوری نہیں ہوسکتی جب تک اس میں کوئی مزاحیہ حادثہ نہ پیش آجائے۔ ہفتوں کی محنت، تیاریاں، جھگڑے ، محبت ایک عام شادی کی مثال ہے لیکن اسے یادگار بنانے کیلئے آپ کو تھوڑا سا پاگل پن دکھانا پڑتا ہے۔
آج ہم آپ کو شادی کی تقریب میں لی گئی 15 ایسی تصاویر دکھائیں گے جسے دیکھ کر آپ خوب ہنسے گے۔
لگتا ہےیہ دولہا شادی کو لے کر کافی پرجوش ہے۔
خبردار ! شادی کے ایسے جوڑے میں تصویر مت لیا کریں۔
دال میں کچھ کالا ہے۔
دولہا شادی کے دوران اپنی آنکھ کھو بیٹھا۔
ڈراؤنی شادی کی ایک مثال۔
دولہا دولہن کی جگہ دوست کی انٹری۔
شادی سے پہلے ہی دولہا اور دلہن بیمار پڑ گئے۔
شادی کیلئے ایک جیسا قد ہونا ضروری نہیں۔
میری شادی کب ہوگی؟
'مجھے شادیاں بلکل نہیں پسند۔ کوئی مجھے گھر لے جاؤ'
شادی پر نیوی(بحریہ) کا حملہ۔
لاکھو میں لی گئی شادی کی ایک تصویر۔
جب شوارمہ ہے تو شادی کا کیک کسے چاہیے؟
ایک جوتے والا دولہا۔
Comments are closed on this story.