Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا میں طالبہ کی اسکول میں فائرنگ،5افرادزخمی

اپ ڈیٹ 02 فروری 2018 06:59am
فائل فوٹو فائل فوٹو

کیلیفورنیا:امریکا میں طالبہ نے اسکول میں فائرنگ کرکے 5افراد کو زخمی کردیا۔

جمعے کو امریکا کے شہر کیلیفورنیا میں 12سالہ بچی نے کلاس میں اپنے ہم جماعتوں پر فائرنگ کردی،جس سے 4طالبعلموں سمیت 5افرادزخمی ہوگئے،ایک گولی 15سالہ طالبعلم کے سر میں لگی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کو حراست میں لے لیا،2 ہفتوں کے دوران اسکول میں فائرنگ کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔