ان 15 دلچسپ تصاویر کو سمجھنے کیلئے آپ کو کم از کم دو مرتبہ دیکھنا پڑے گا
فوٹوشاپ ہیروئن مونیکا کار والہو 5 سال سے ایسی تصاویر ایڈٹ کر رہی ہیں جنہیں سمجھنے کیلئے انسان کا دماغ پریشان ہوجاتا ہے اور تصاویر کو کئی مرتبہ دیکھنا پڑتا ہے۔ مونیکا ایسے سینز کا انتخاب کرتی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔
ان کے کہنا ہے کہ وہ ایڈیٹنگ کے اس عمل کیلئے ایسی تصاویر کا انتخاب کرتی ہیں جن کے رنگ اور شکل ایک جیسی معلوم ہوتی ہوں جس کے بعد وہ دو تصاویر کو ایک ساتھ ملا دیتی ہیں اور اس کام کیلئے وہ فوٹوشاپ کا استعمال کرتی ہیں۔
چلیں ہم آپ کو ان کی بنائی گئی چند ایسی تصاویر دکھاتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کے ہوش آڑ جائیں گے۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.