Aaj News

ہفتہ, اپريل 12, 2025  
13 Shawwal 1446  

کیا آپ تصویر میں چھپا بھیڑیاڈھونڈ سکتے ہیں؟

شائع 01 فروری 2018 02:48pm

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جب اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں تو آپ کو تمام چیزیں دکھ جاتی ہیں؟  کیونکہ  کبھی کبھار  آپ کا دماغ کہی اور ہوتا ہے اور آپ ان چیزوں کا پتا نہیں لگا سکتے جو آپ کے ارد گرد موجود ہوتی ہیں۔

 

لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ  آپ چیزوں کو پوری توجہ دیتے ہیں چاہے کچھ بھی ہوجائے تو نیچے دی گئی تصویر میں چھپا بھیڑیا ڈھونڈ کردکھائیں۔

 

کیا آپ اب تک چھپا بھیڑیا نہیں ڈھونڈ پائے؟

 

لیجئے اس کا جواب:

Can You Spot What's Hidden In These Photos? Look Closer, It's Staring Right At You.