Aaj News

بدھ, نومبر 20, 2024  
17 Jumada Al-Awwal 1446  

کنگ خان کی فلم 'رئیس' میں کی گئیں چند بڑی غلطیاں

شائع 01 فروری 2018 08:30am

main1

کنگ خان بولی وڈ انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہے جو لاکھوں نہیں، کروڑوں نہیں، بلکہ عربوں دلوں پر راج کرتا ہے۔ وہ اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ لوگوں کے دلوں میں کیسے اترا جائے۔ انہوں نے فلم 'رئیس' میں گینگسٹر کا لاجواب کردار نبھا کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ انہیں بولی وڈ کا بادشاہ کیوں کہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی سپر ہٹ مووی ‘سلطان’ کی 6 سنگین غلطیاں

شاہ رخ خان کی اداکاری سے قطع نظر آج ہم آپ کو اسی فلم میں کی گئی چند غلطیوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ ہم شرطیہ کہتے ہیں کہ آپ نے ان غلطیوں کو کبھی نوٹ نہیں کیا ہوگا۔

پہلی غلطی

Raees movie mistake #1

اوپر دی گئی تصویر میں جس کمپنی کا اشتہار نظر آرہا ہے، وہ دراصل ایک انڈر گارمنٹ کی کمپنی ہے جو سنہ 1995 میں قائم کی گئی۔

As we all are well aware that..OK Google..

جبکہ فلم 'رئیس' میں 80 کی دہائی کی کہانی کو پیش کیا گیا ہے۔

دوسری غلطی

Image result for raees

اس فلم میں شاہ رخ خان ایک شراب بیچنے والے گینگسٹر کا کردار نبھارہے ہیں۔ ایک سین میں دکھایا گیا ہے کہ نواز الدین صدیقی شراب کی بوتلوں پر بلڈوزر چڑھارہے ہیں۔

Raees movie mistake #2

اسی سین میں ایک جگہ 'رائل اسٹیگ' کے برانڈ کی شراب دکھائی گئی ہے۔ جبکہ یہ کمپنی بھی 1995 میں لانچ ہوئی ہے۔

But....And if Raees' wikipedia page is to be believed

فلم کے ڈائیریکٹرز شاید اس بات کو نوٹس نہ کرسکے مگر فلم بین ہر چیز پر گہری نظر رکھتے ہوئے چھوٹی چھوٹی غلطی کو بھی پکڑ ہی لیتے ہیں۔

Thanks to wittyfeed