سری دیوی کی سرجری ناکام
گزشتہ سالوں کی بولی وڈ اداکارائیں آج بھی اسی لئے اتنی مشہور ہوتی ہیں کیونکہ اتنا وقت گزارنے کے بعد بھی وہ اتنی ہی خوبصورت دکھائی دیتی ہیں جتنی وہ پہلی ہوتی تھیں او ر ان مشہور اداکارائیں میں سری دیوی کا شمار سب سے پہلے ہوتا ہے۔ اپنی معصومیات اور خوبصورتی کی وجہ سے مشہورا اداکارہ سری دیوی البتہ فلموں میں اب بہت کم دکھائی دیتی ہیں لیکن مداحوں کے دل میں ان کی آج بھی اتنی ہی جگہ ہے جتنی پہلے تھی۔
سال 2017 میں سری دیوی کی ایک فلم'مام' بےحد پسند کی گئی تھی اور اب ان کی بیٹی جانوی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے آرہی ہیں۔
افواہوں کے مطابق سری دیوی نے حال ہی میں اپنے ہونٹوں کی سرجری کروائی ہے جس کے نتیجے میں وہ دکھنے میں کافی عجیب معلوم ہورہی ہیں۔ اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو خود یہ تصاویر دیکھ لیں۔
حال ہی میں انہیں اپنی فیملی کے ساتھ باہر دیکھا گیا جس کی تصویر فیس باک پر وائرل ہوگئی لیکن عجیب بات یہ ہے کہ ان کا چہرہ پہلے سے بلکل مختلف دکھائی دیا اور اس کی وجہ اور کچھ نہیں بلکہ لپ سرجری ہے۔
Funclickearn - https://t.co/1UmuDDFoWw Has actress Sridevi got a lip job done? Sridevi spotted with her family ... pic.twitter.com/U2NecMDkrV — Funclickearn (@funclickearn) January 24, 2018
ٹوئٹر نے سری دیوی کی ان تصاویر کو دیکھ کر اپنی رائے بھی پیش کیں البتہ مسٹر انڈیا کی اداکارہ نے اب تک اس بارے میں کچھ نہیں کہا۔
Sridevi ki beti heroine ban gayi hain aur unka Botox khatam nahi ho raha hai. and then she has the confidence of coming out in public with this lolhttps://t.co/Nvrf2JymCu
— M. Sarosh Ebrahim (@msarosh) January 24, 2018
I love Sridevi! But the lip job is really looking weird!! — fitnessaddict (@caFitnessaddict) January 24, 2018
مداح اس بات سے پریشان ہیں کہ اس عمر میں بھی اتنی خوبصورت اداکارہ کو سرجری کروانے کی کیا ضرورت پڑگئی۔
Comments are closed on this story.