اسٹرنگز کے وہ 9 یادگار گانے جنہیں آپ ضرور سننا چاہیں گے
اگر آپ پاکستانی میوزک کے مداحوں میں سے ایک ہیں تو آپ نے اسٹرنگز کا نام ضرور سنا ہوگا۔ اس سال اسٹرنگز کو پورے 30 سال ہوگئے ہیں لیکن وہ آج بھی اپنے خوبصورت گانوں اور میوزک سے ہمارے دل جیتے رہتے ہیں۔
اسٹرنگز کے فیصل کپاڈیا اور بلال مقصود نے ہمیں ان 30 سالو میں دل کو تسکین کرنے والے ایسے گانے بنائے ہیں جنہیں پورے پاکستان میں پسند کیا جاتا ہے۔ اسٹرنگز اب تک 5 البم ریلیز کرچکے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ انٹرنیشنل پروجیکٹ کے بھی حصہ رہ چکے ہیں۔
اس کے علاوہ اسٹرنگز اب تک پاکستان کے 4 سیزنز کے پروڈیوسر بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان کی میوزک انڈسٹری کو اونچائی تک پہچانے میں ان کا ضرور ایک بڑا ہاتھ ہے۔
تو چلیں آج ہم آپ کو ان کے ٹپ 9 گانے سناتے ہیں۔ دل کو بہلا دینے والے ان گانوں کو ضرور سنے۔
دور- 21 جنوری 2000
نا جانے کیوں - 2004
2003 کہانی محبت کی - البم دھانی
میرا بچھرا یار - البم دھانی 2003
میں تو دیکھوں گا۔
زندہ - کوک اسٹوڈیو سیزن 1
دھانی - البم دھانی 2003
جب سے تم کو - 1989
Comments are closed on this story.