Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

دنیا کے 10 خوبصورت بزرگ ماڈلز

شائع 26 جنوری 2018 10:32am

nioce

اومسک کے معروف فوٹوگرافر اگور گاور نے روس میں پہلی بار ایسی ماڈلنگ ایجنسی بنائی ہیں جن میں تمام ماڈلز کی عمر 60 یا اس سے زائد ہے۔

اولڈاوشکا کے نام  سے اس ایجنسی کو اب تک 1.5 سال گزر چکے ہیں  جس کے 4 بڑے شہروں، ماسکو، سینٹ پیٹرزبرگ، چیلی ابنسک اور اومسک میں آفس موجود ہیں۔

آج ہم آپ کو  اسی ایجنسی میں موجود چند بزرگ ماڈلز کی تصاویر دکھائیں گے جن کی عمر 60 سے 90 کے درمیان ہے۔

Olga, 70 years old for @birdiemoscow #oldushkamodels #oldushka #moscow A post shared by O L D U S H K A (@oldushkamodels) on

Ludmila, 62 years old for @afishadaily #oldushkamodels #oldushka #moscow A post shared by O L D U S H K A (@oldushkamodels) on