کافی وِد کرن میں 12 سلیبریٹیز کی واحیات گفتگو
چاہے آپ بھارتی ٹیلی وژن کے معروف کافی وِد کرن شو کے فین ہو یا نہ ہو لیکن آپ نے اس شو کے بارے میں سنا ضرور ہوگا کیونکہ اس شو میں بولی وڈ اسٹارز کرن سے باتیں کرتے ہوئے دوسرے اسٹارز کے بارے میں بُری باتیں کرتے ہیں جس کی ویڈیو چند ہی دیر میں وائرل ہوجاتی ہے۔
شو میں کرن اسٹارز سے ایسے ذاتی سوال کرتے ہیں جن کے جواب دوسرے اسٹارز کو مایوس کردیتے ہیں البتہ شو کا سب سے خطرناک راؤنڈ ریپڈ فائر ہوتا ہے جہاں اسٹارز کو دوسرے اسٹارز کے بارے میں عجیب سوالات کے جوابات دینے پڑتے ہیں۔
آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ بولی وڈ اسٹارز کے بارے میں بتائیں گے جنہیں کافی وِد کرن کے شو میں دوسرے اسٹارز کے بارے میں بُرائی اور متنازعہ باتیں کرتے ہوئے سنا گیا۔
کافی وِد کرن سیزن ون میں جب رانی مکھر جی نے پریتی زنٹا کو چپ کروادیا۔
جب کرینہ کپور نےجان ابراہیم کی اداکاری پر اپنی رائے پیش کی۔
جب عمران خان سونم کپور کے فیشن پر بول پڑے۔
جب دپیکا پڈوکون اور سونم کپور رنبیر کی نجی زندگی پر بول پڑے۔
جب ایشوریا رائے دوسری اداکارئیں کی بچکانہ حرکتوں پر بول پڑیں۔
جب ایشوریا رائے نے شو کے میزبان کرن کو بھی روسوا کردیا۔
جب کرینہ کپور سے پرینکا چوپرا کے بارے میں سوال کیا گیا اور اس سوال کے جواب کے بعد پرینکا کا ردعمل۔
مہیش بھٹ کی سنجے لیلا بھنسالی اور کاجول پر سنگین رائے۔
عمران ہاشمی بھی معرودف اداکارؤں کے بارے میں بول پڑے۔
جب سونم کپور نے بولی وڈ انڈسٹری کو تماچہ دے ماڑا۔
کرینہ کپور کا سوناکشی سنہا کیلئے ایک مشورہ۔
جب رنبیر کپور نے رنویر سنگھ کو بھی نہ چھوڑا۔
اور آخر میں کنگانا راناؤت اور کرن جوہر کا تاریخ کا سب سے بڑا تنازعہ۔
Comments are closed on this story.