اداس دل کو خوش کردینے والی 20 تصاویر
انٹرنیٹ پر اچھے فوٹوگرافر ایسی بہت ساری تصاویر پوسٹ کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ متاثر ہوتے ہیں لیکن ایک اصل فوٹوگرافر وہ ہوتا ہے جو اپنی لی گئی تصاویر کے زریعے اس کے پیچھے کی کہانی بیان کردے یہ وہ تصاویر ہوتی ہیں جو ہمیں صرف متاثر ہی نہیں کرتی بلکہ انسانی جذبات کی عکاسی بھی کرتی ہیں۔
آج ہم آپ کو ایسی ہی چند خوبصورت دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ کا دل خوش ہوجائیں گا۔
صبح کا دلچسپ منظر۔
چھوٹا بچہ اپنی امی کے ساتھ۔
خوشی کے لمحے۔
بھیڑوں کی قطار۔
بلی کا چھوٹا سے بچہ۔
برف سے جمی ہوئی اسٹریٹ لائٹ۔
مہم جوئی اورجانوروں سے محبت کی بہترین مثال۔
اسکائے پارک۔
پیارا بچہ اپنے دوست کے ساتھ۔
جمی ہوئی پانی کی لہر۔
کون کہتا ہے کہ جانوروں مین پیار نہیں ہوتا؟
راونڈا کے شہری پہلی بار برف باری دیکھتے ہوئے۔
انسان کے ہاتھوں سے بنا جنگل۔
روس میں لی گئی ایک تصاویر۔
جانوروں کھڑکی کے اندر جھانکتے ہوئے۔
سورج کے قریب جاتے ہوئے۔
ہوائی جہاز سے بنی گئی روشنی۔
کشتی نمبر 8۔
ایک جگہ برف ایک جگہ گرمی۔
فیملی فوٹو۔
Comments are closed on this story.