اسمارٹ فون میں موجود ان 15 ایپس کو فوراً ڈیلیٹ کریں
ایپس کا ہیک ہوجانا ایک عام بات ہے لیکن یہ پہلی بار ہوا ہے کہ گوگل پلے اسٹور ایک ہفتہ کے اندر دوسری بار کسی میلویئر حملے کا نشانہ بنا ہے۔ تحقیق کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ ہیکرز نے پلے اسٹور پر 60 گیمنگ ایپ ڈالی ہیں جو بچے اور جوان دونوں کیلئے بنائی گئیں ہے لیکن ان ایپ کے زریعے ہیکرز آپ کو غلط تصاویر دکھا کر جعلی' سیکیورٹی ایپ' ڈاؤن لوڈ کرنے پر اور بعد میں اسی کی رقم چکانے پر مجبور کرتا ہے۔
گوگل پلے ڈیٹا کے مطابق اب تک ان ایپس کو 3 سے 7 ملین بار ڈاؤن لوڈ کیا جاچکا ہے، البتہ گوگل نے ان ایپس کو پلے اسٹور سے ڈیلیٹ کردیا ہے۔
بدنیتی پر مبنی ان چند ایپس کے نام ملاحضہ کیجئے:
Five natural Survival Crafts
Mcqueen Car Racing Game
Addon Pixelmon for MCPE
CoolCraft PE
Exploration Pro WorldCraft
Draw Kawaii
San Andreas City Craft
Subway Banana Run Surf
Exploration Lite : Wintercraft
Addon GTA for Minecraft PE
Addon Sponge Bob for MCPE
Temple Crash Jungle Bandicoot
Girls Exploration Lite
Paw Puppy Run Subway Surf
Invisible Slither Skin IO
Comments are closed on this story.