ماضی کی وہ 12 چیزیں جن سے موجودہ نسل کے لوگ ناواقف ہیں
آج کل جب آپ اپنے بچوں کو اسمارٹ فون اور جدید ٹیکنالوجی والے کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے دیکھتے ہیں تو آپ کو احساس ہوتا ہوگا کہ یہ بچے وہ چیزیں اب کبھی استعمال نہیں کرسکتے جو آپ نے بچپن میں استعمال کی ہوتی ہیں اور یہی سوچ آپ کو ماضی میں لے جاتی ہےجس کے بعد آپ ان تمام چیزوں اور ڈیوائز کو یاد کرنے لگتے ہیں جن کا استعمال آپ اچھا وقت گزارنے کیلئے کرتے تھے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کی نسل کے لوگ ان قدیم اور عمدہ چیزوں سے محروم ہیں تو چلیں آج ہم آپ کو ان چند چیزوں کے بارے میں بتاتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کی یادیں تازہ ہوجائیں گی۔
وی ایچ ایس ٹیپ۔
پرانے کیمرے اور ٹیلی فون۔
#vsco #vscocam #vscoapp #uk #Nottingham #canningcircus #vintage #secondhand #oldstuff #camera #polaroid #polaroidlandcamera #colourswinger #ensicn #fulvue #telephone #mybelle #mybellespotlight #electronic #psychedelic #illusion #vertigo #fantasy #glitter #sparkle #trippy #hallucination #90sphone #seethroughphone A post shared by 以巴切片 (@kikikakaaaaaa) on
فلوپی ڈسک۔
The very first game I played at the age of 3. #nostalgic #floppy #floppydisc #90's #doom #game #games #awesome #oldschool #clearout #goodtimes A post shared by Rebecca Hailstone (@hailstoneimages) on
شادیوں میں استعمال ہونے والے بڑے ویڈیو ریکارڈر۔
کیسٹس۔
69/365 - pic a day for year 2. Mar theme: oldschool. A post shared by Randy Sangha (@sangharandy) on
قدیم مائیکروسوفٹ آفس۔
ٹیپ ریکارڈر۔
وی سی اڑ۔
In a past live I WAS a VCR. #vcr #vhs #thuglife A post shared by Lee Thompson (@leethompsonart) on
کیمرے کیلئے ریل۔
Film rolls A post shared by Ka Ming Poon (@pkmduffybear) on
اینٹینا سے استعمال ہونے والا ٹی وی۔
ریڈیو پر فرمائشی گانے سننا۔
فون ڈائری۔
Comments are closed on this story.