Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لمحے بعد موت کا شکار ہوجانے والے افراد کی آخری تصاویر

اپ ڈیٹ 01 جنوری 2018 08:22am

main

اس بات سے تو کوئی شخص انکار نہیں کرسکتا کہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں تاہم اچانک کسی صحت مند یا نوجوان شخص کی موت کی خبر صدمہ طوری کردیتی ہے۔ موت کا تو صرف بہانہ ہوتا ہے جس کا وقت آجاتا ہے اسے جانا پڑتا ہے۔

آج ہم آپ کو چند ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جس کے لمحے بھر بعد ہی بڑا سانحہ پیش آیا اور یہ افراد اس دنیا کو رخصت کہہ گئے۔

سونامی 2004 سے لمحہ قبل لی گئی لوگوں کی تصویر

سال 2004 میں ایک ہولناک سونامی آیا تھا جس کے نتیجے میں بے شمار جانیں گئیں۔ یہ تصویر سونامی کے آغاز سے لمحہ قبل لی گئی۔

ڈوبنے سے قبل ٹائیٹینک کی آخری تصویر

Disaster

ٹائیٹینک تاریخ کے ان بدترین سانحوں میں شامل ہے جس نے بہت زیادہ جانیں نگلیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سانحہ ٹائٹینک میں 1503 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اداکار پال واکر کی آخری تصویر

Disaster

مشہور و معروف اداکار ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوئے ان کی یہ تصویر حادثے سے کچھ ہی قبل لی گئی تھی۔

حملے سے قبل ٹوئِن ٹاور

Disaster

ٹوئِن ٹاور کی یہ تصویر حملے سے کچھ لمحے قبل کی ہے۔ اس سانحے میں 2996 لوگ لقمہ اجل بنے۔

ٹرین کریش سے قبل آخری سیلفی

Image result for selfie before train crash

یہ سیلفی ان 3 سہیلیوں کی ہے جو ایک ٹرین کریش میں جاں بحق ہوئیں۔ یہ سیلفی موت سے کچھ لمحے قبل لی گئی تھی۔

چیتے کے حملے سے قبل کی تصویر

Related image

بھارت کے ایک چڑیا گھر میں ایک شخص چیتے کے پنجرے میں جا گرا۔ جس کے چیتے نے اس شخص کو مار ڈالا۔

Thanks to entertales