Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیا آپ جانتے ہیں پلاسٹک سرجری کے بعد یہ اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟

شائع 30 دسمبر 2017 11:13am

main3

ماضی کے مشہور گانے 'عاشق بنایا آپ نے' میں عمران ہاشمی کے مخالف کردار نبھانے والی اس اداکارہ کا نام تنوشری دتّا ہے۔ حال ہی میں جاری ہوئی ایک رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے خوبصورتی کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔

تنوشری دتا کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے بولی وڈ میں قدم رکھا اور پھر اچانک غائب ہوگئیں۔ ماضی میں تنوشری فیمینا مِس انڈیا یونیورس 2004 کا خطاب اپنے نام کیا۔

:ان کے ماضی کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں

1Image result for tanushree dutta old imagesImage result for tanushree duttaImage result for tanushree dutta

:اور اب پلاسٹک سرجری کے بعد کی تصاویر ملاحظہ کریں

Image result for tanushree duttaRelated imageTanushree Tanushree Dutta haricut

Thanks to allindiaroundup