Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

رات کی تاریکی میں ارجن کپور منہ چھپا کر اپنی بہن سے ملنے پہنچ گئے

شائع 29 دسمبر 2017 03:17pm

hide-cover

ارجن کپور اپنی بہن انشولا کپور سے کافی قریب رہے ہیں اور ان کا رشتہ کافی پختہ دکھائی دیتا ہے۔ آج ہی انشولا اپنے بھائی اور قریبی دوستوں کے ساتھ اپنی سلگرہ منا رہی ہیں۔

ارجن  کپور کو رات کی تاریکی میں منہ چھپاتے ہوئے انشولا کپور کے گھر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق ارجن اپنی شکل  آنے والی فلم 'نمستے کینیڈا'کی وجہ سے چھپا رہے تھے تاکہ مداح ان کے نیا لُک نہ دیکھ سکے۔ اس فلم میں پرینیٹی چوپڑا مرکزی کردار نبھائیں گی اور ویپول شاہ اس فلم کے ہدایت کار ہوں گے جو کہ اگلے سال ریلیز کی جائے گی۔

hide-1 hide-2

دوسرے جانب اداکار کی بہن انشولا کالے کپڑوں میں کافی اچھی دکھائی دے رہی تھیں۔

بشکریہ: پنک ویلا