تصویروں میں ظاہر ہونے والے 13 سائےاور ان کی الگ کہانی
سائے ہر جگہ موجود ہوتے ہیں، چاہے وہ چھوٹے ہو یا بڑے ہوں، عام ہو یا عجیب ہوں لیکن ہم ان پر اتنا غور نہیں کرتے۔ البتہ اگر آپ ان سایوں پر غور کریں تو وہ آپ کو ایک بلکل الگ کہانی بتائیں گے جو کسی جادوئی چیز سے کم نہیں۔
آج ہم آپ کو تصاویر میں موجود چند ایسے سائےدکھائی گے جن سے ایک نئی دلچسپ کہانی ظاہر ہوگی۔
کیا پڑیوں کا سچ میں وجود ہے ؟
لڑکیوں کے سائے سے بننے والا 'گوریلا' جانور۔
کچڑے کے ڈبہ کی آنکھیں۔
جب آپ کے اندر ایک چھوٹا مانسٹر چھپا ہوتا ہے۔
یہ کتا ہے یا بھیڑیا؟
جب کسی چیز سے بنا پوری دنیا کو یہ بتاتا ہے کہ آپ کون ہیں۔
ایک چھوٹے سے پتے کہ زریعے بننے والا ڈریگن۔
کبھی کبھی آپ کا مستقبل آپ کے سامنے ہوتا ہے پر آپ نہیں دیکھ پاتے۔
چھپا ہوا بھوت
A post shared by Konstantinos Arnokouros (@konstantinosarnokouros) on
غلط روشنی کے سامنے کھڑے ہوجانے کا انجام
یہ بندر ہے یا خاتون؟
محبت کی ادھوری کہانی۔
یہ گلاس ہے یا چہرے کا ڈھانچہ؟
Comments are closed on this story.