سال 2018 میں یہ 8 عادتیں اپنائیں اور صحت مند رہیں
دنیا بھر سے صحت کے ماہرین نے یہ پتا لگایا ہے کہ زیادہ عمر کے دو اہم عنصر ہوتے ہیں ایک تو صحت مندلائف اسٹائل اور دوسرے زندگی جینے کی وجہ۔
محققین نے ان چند نکات کو طویل عمر سے جوڑا ہے:
روزانہ شدید کثرت کرنے سے انسان کی عمر طویل ہوجاتی ہے۔
آرام دینے والی عادتوں کو اپنا کر زہنی دباؤ کو کم کرنا بھی طویل عمر کا اہم عنصر ہے۔
مشہور چینی دانش مند کے مطابق ہمیں اپنے میدے کو خوراک سے صرف 80 فیصد بڑھنا چاہیے۔
انسان کو اپنے جینے کا مقصد ضرور پتا ہونا چاہیے۔ اسے یہ پتا ہونا چاہیے کہ جب وہ صبح اٹھتا ہے تو اس کا پورے دن کا کیا مقصد ہوگا۔
صحت مند ڈائٹ کا انتخاب کرنا طویل عمر کیلئے ضروری ہے ۔ زیادہ تر سبزی سے بنی اشیاء کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں اور گوشت، مچھلی یا دودھ سے بنی اشیاء کا استعمال اپنی خوراک میں کم رکھیں۔
صحت مند عادتیں اپنانے کیلئے سوشل گروپ کا حصہ بننا بےحد ضروری ہے۔
مذہبی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے بات چیت کریں۔
اپنے خاندان والوں سے پختہ راشتہ رکھنے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے اور آپ خوش رہتے ہیں۔
Comments are closed on this story.