Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

کونسے10 جانور سال 2018 میں ناپید ہوجانے کے خطرے سے دوچار ہیں؟

شائع 23 دسمبر 2017 07:27pm

Untitled-1

اگر آپ ماحول کی حالیہ صورتحال کے ایک اور سنگین مسئلہ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو بتادے کہ ماحول کی بُری صورتحال کی وجہ سے  2018 میں مالاین شیر جیسے نایاب اور خوبصورت جانور ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائیں گے۔

ایکو ایکسپرٹ کی رپورٹ نے 100 سے زیادہ جانوروں کی انواح کی فہرست بنائی ہےجو جلد ہی ناپید ہوجائیں گے۔

گزشتہ سال کے مطالعہ کیلئے ایکو ایکسپرٹ کے محققین  نے  دنیا بھر کےجانوروں کے متعلق معلومات جمع کی تھی جس کا توازن دیگر ملکوں کے جانوروں سے کیا تھا جو خطرے کا شکا رتھے۔

اس کے علاوہ2018 میں خطرے کا شکار ہونے والےمملیہ کی انواع  کا جائزہ لینے کیلئے  رپورٹ میں 10 مملیہ کی فہرست شامل کی گئی جو جلد ہی ناپید ہاجائیں گے۔

وہ 10 جانور وں کی فہرست یہ رہی:

Malayan Tiger

Malayan Tiger

حالیہ آبادی: 250

Indochinese Tiger

Indochinese Tiger

حالیہ آبادی: 350

Saola Antelope

Saola Antelope

حالیہ آبادی: 750

Bengal Tiger

Bengal Tiger

حالیہ آبادی: 2500

Tapanuli Orangutan

Tapanuli Orangutan

حالیہ آبادی: 800

Tiger (Panthera Tigris)

Tiger (Panthera Tigris)

حالیہ آبادی: 3890

Blue Whale

Blue Whale

حالیہ آبادی: 10000

Sumatran Orangutan

Sumatran Orangutan

حالیہ آبادی: 14613

Indian Elephant

Indian Elephant

حالیہ آبادی: 20000

Asian Elephant

Asian Elephant

حالیہ آبادی: 50000 سے کم

بشکریہ: popsugar