مہنگی گاڑیوں کو پرندوں کی بیٹ سے بچانے کیلئے سرپھرے امیروں کا انتہائی قدم
حال ہی میں انگلینڈ کے شہر برسٹل میں ایک حیران کن حادثہ سامنے آیاجہاں کچھ شہریوں نے اپنی مہنگی گاڑیوں کو پرندوں کی بیٹ سے بچانے کیلئے درختوں پر کانٹے لگا دیے تاکہ پرندے درختوں پر نہ بیٹھ سکے۔
اس حادثہ پر نظر اس وقت پڑی جب ایک ٹوئٹر صارفین نے ان بےرحم شہریوں کے عمل کی تصویر ٹوئٹر پر پوسٹ کی۔
Our war on wildlife: now birds are not allowed in trees...?! Pigeon spikes spotted in Clifton, Bristol above a car park. Has anyone seen this before? How is it allowed?!
📷: thanks to Anna Francis pic.twitter.com/NuG9WvYBMj— Jennifer Garrett (@JMAGarrett) December 18, 2017
اس حرکت کے ردعمل پر بعض ٹوئٹر صارفین نے غصہ کا مظاہرہ کیا۔
If these rich people want to protect their cars throw a wrap over them, this is animal cruelty and needs stopping.
— Brian M A (@brianma68) December 20, 2017
Really this is so crazy, you couldn't make it up could you. I mean stopping birds from perching in trees, whats next - maybe ban them from flying. We need to round up all these human goofballs and force them to live below ground in the dark until they learn to appreciate nature.
— Barrhead Birder (@BarrheadBirder) December 18, 2017
اس عمل کو انجام دینے والے ایک شخص نے غیر معقول صفائی دیتے ہوئے برسٹل پوسٹ کو بتایا کہ'گاڑیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے یہ کانٹے لگائیں گئے ہیں ، اس کے علاوہ اس عمل کی اور کوئی وجہ نہیں۔ پرندوں کی بیٹ ایک بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے گاڑیاں خراب ہوجاتی ہے'
Comments are closed on this story.