Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

ماؤں کے اعزاز میں بنائے گئے 10 خوبصورت مجسمے

شائع 16 دسمبر 2017 07:16pm

Untitled-1

جاپان کی ایک ناگاساکی یونیورسٹی میں ریسرچ کے تحت یہ دیکھا گیا  کہ بچے پیدا ہونے سے پہلے ہی اپنی والدہ کے مزاج کا ردعمل دکھاتے ہیں جو یہ ثابت کرتا ہے کہ بچے شروع سے اپنی والدہ سے جُرے ہوئے ہوتے ہیں۔

اس دنیا میں ہر شخص کا کسی کو اس کی خدمات کے پیشِ نظر خراجِ تحسین پیش کرنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ماؤں کے اعزاز میں بنائے گئے ایسے مجسمے دکھانے جارہے ہیں جنہیں بڑی مہارت اور محنت سے بنایا گیا ہے۔

3017498123_6f14171e10_z 3449247595_2bcde9928f_z 6222084124_9d990f5bed_z 7405643568_c7f6585433_z 15223471315_c3edc7fda7_z 34543040714_50618e7b7a_z AD Capture QWQ

بشکریہ: برائٹ سائڈ