ماؤں کے اعزاز میں بنائے گئے 10 خوبصورت مجسمے
جاپان کی ایک ناگاساکی یونیورسٹی میں ریسرچ کے تحت یہ دیکھا گیا کہ بچے پیدا ہونے سے پہلے ہی اپنی والدہ کے مزاج کا ردعمل دکھاتے ہیں جو یہ ثابت کرتا ہے کہ بچے شروع سے اپنی والدہ سے جُرے ہوئے ہوتے ہیں۔
اس دنیا میں ہر شخص کا کسی کو اس کی خدمات کے پیشِ نظر خراجِ تحسین پیش کرنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ماؤں کے اعزاز میں بنائے گئے ایسے مجسمے دکھانے جارہے ہیں جنہیں بڑی مہارت اور محنت سے بنایا گیا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.