Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

کیا آپ تصویر میں چھپی مکڑی ڈھونڈ سکتے ہیں؟

اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2017 12:00pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جب اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں تو آپ کو تمام چیزیں دکھ جاتی ہیں؟  کیونکہ  کبھی کبھار  آپ کا دماغ کہی اور ہوتا ہے اور آپ ان چیزوں کا پتا نہیں لگا سکتے جو آپ کے ارد گرد موجود ہوتی ہیں۔

لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ  آپ چیزوں کو پوری توجہ دیتے ہیں چاہے کچھ بھی ہوجائے تو نیچے دی گئی تصویر میں چھپی مکڑی ڈھونڈ کردکھائیں۔

کیا آپ اب تک مکڑی نہیں ڈھونڈ پائے؟

لیجئے اس کا جواب