رواں سال میں سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ
انگریزی بین الاقوامی زبان ہے لیکن کبھی کبھار انگریزی کے کچھ الفاظ اپنے معنی اور گرامر کی وجہ سےآپ کو پریشان کردیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ ان کے معنی لغت یا انٹرنیٹ پر تلاش کرنے لگتے ہیں۔
قرار پایا ہے۔ (complicit) ڈکشنری ڈاٹ کام کے مطابق اس سال سب سے زیادہ سرچ کرنے والا الفاظ
ان لائن ڈکشنری کے مطابق اس الفاظ کا مطلب یہ ہے'کسی غیرقانونی کام میں ملوث ہونا، خاص طور پر کسی دوسرے کے ساتھ' ویب سائٹ کے مطابق اس الفاظ کو2017 میں2016 کے مقابلے میں 300 فیصد زیادہ تلاش کیا گیا ہے۔
ڈکشنری کے مطابق اس لفظ کو دوالگ وقتوں میں سب سےزیادہ تلاش کیا گیا۔ 12 مارچ کو یہ لفظ عام دنوں کے مقابلے 10 ہزار فیصد زیادہ تلاش کیا گیا نام کی پرفیوم فروخت کی جارہی تھی جبکہ 5 (complicit) کیونکہ اس دن 'سیٹردے نائٹ لائیو' نامی امریکی شو میں نقلی ایوانکا ٹرمپ کے بھیس میں اپریل کو عام دن کے مقابلے یہ الفاظ 11 ہزارمرتبہ تلاش کیا گیا جب اصل ایوانکا ٹرمپ نے اس لفظ کا استعمال اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
لفظ تھا۔ (xenophobia) واضح رہے کہ 2016 میں سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والا
Comments are closed on this story.