Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

کارٹونز کی 12 انوکھی منطقیں جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2017 11:52am

Untitled-11

کارٹون  بچوں اور بڑوں کیلئے انٹرٹینمنٹ کا ایک مقبول زریعہ ہے لیکن  کبھی کبھار  کارٹون کی منطق  حقیقت سے کافی مختلف نظر آتی ہے ۔   کارٹون کے خیالات حقیقت  کی دنیا سے کافی مختلق ہوتے ہیں۔

کارٹون میں ہمیں وہ چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا  اور ہم اسے دیکھ کر بے اختیار ہنسنے لگتے ہیں۔

آج ہم آپ کو کارٹون کی وہ چند مثالیں دکھائیں گے جن کی منطقیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

کیا ہیڈ فون سر پر لگائیں جاتے ہیں؟

Untitled-1

پورا دن بغیر کپڑوں کے گزرنے کے بعد  ساحل سمند ر پر کپڑوں کا استعمال کرنا کوئی 'ٹوم اینڈ جیڑی ' سے سیکھے۔

Untitled-5

دونوں حقیقت میں  کتے ہیں لیکن پھر  بھی ایک مالک اور ایک نوکر ہے۔

Untitled-2

کیا یہ جیل سے فرار نہیں ہوسکتے؟

Untitled-3

ایک چوہا ، چوہے سے ڈرتے ہوئے

Untitled-4

کیا یہ ایک دوسرے کے میاں بیوی ہیں یا بہن بھائی؟

Untitled-6

پورے محل میں کیا  اس سائز کا جوتا کوئی نہیں پہنتا تھا؟

Untitled-7

آنکھوں سے میوزک سننے والا کارٹون۔

Untitled-8

بطخیں ، مرغی کھاتے ہوئے۔

Untitled-9

کیا ایسی حالت میں بلبلا پھلایا جاسکتا ہے؟

Untitled-10

جب تک آپ نیچے نہیں دیکھیں گے تب تک آپ گر نہیں سکتے؟

Untitled-11

اسپنج  اپنے ہاتھوں سے برتن ڈھوتے ہوئے۔

Untitled-12

امید ہے ان تصاویر نے آپ کو خوب ہنسایا ہوگا۔

بشکریہ: بورڈ پاندہ