Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

ٹی او کلینک کی مجرامانہ غفلت کے سبب خاتون اپنی ٹانگ گنوا بیٹھیں

شائع 06 دسمبر 2017 02:13pm

حال ہی میں آج نیوز کے پروگرام ٹارگٹ نے ٹی او کلینک میں اسٹنگ آپریشن کیا  جس کے نشر ہونے کے بعدسوشل میڈیاپرٹیم ٹارگٹ کو ٹی او کلینک کے خلاف بے شمار شکایات موصول ہوئیں۔

موصول ہونے والی شکایات میں ایک شکایت ایسی بھی تھی جس میں ٹی او کلینک کے مالک ڈاکٹر خان شاہ اعظم کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ایک خاتون ٹانگ سے محروم ہوجانے کی صورت میں  بھگت رہی تھیں۔

متاثرہ خاندان ٹی او کلینک کی مجرامانہ غفلت کے خلاف کارروائی کا منتظر ہے۔