Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

دنیا کے 13 خوبصورت ترین حشرات

شائع 28 نومبر 2017 06:09am

Untitled-2

حشرات الارض روئے زمین پر 400 ملین سال پہلے سے موجود ہیں اور قدرتی آفات سے خود کو کسی نہ کسی طرح بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔ بہت سے لوگ انہیں گھناؤنا سمجھتے ہیں اور ان سے دور بھاگتے ہیں یا مار دیتے ہیں۔ لیکن یہ گھناؤنے بالکل نہیں ہوتے۔ یقین نہیں آتا تو ذٰل میں موجود تصاویر آپ کو کیڑوں سے محبت کرنے والا بنا دیں گی۔

یہاں آپ کو کیڑوں کی چند ایسی تصاویر دکھا رہے ہیں جنہیں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ یہ کسی اور ہی دنیا سے آئے ہیں۔

٭ ایکراگا کووا

 

٭ گلاس ونگ تتلی (گریٹا اوٹو)

 

٭ ریشم کا کیڑا (بومبیکس موری)

 

Bride with flowers٭ گولڈن ٹورٹئز بیٹل (کوریڈوٹیلا سیکس پنکٹاٹا) Golden Tortoise Beetle

 

٭ گلابی مینٹس (ہیمنوپس کورونیٹس)

 

٭ سیکروپیا موتھ (ہیالوفورا سیکروپیا)

 

 

٭ الّو تتلی (براہمے ہئیر سےیی)

 

 

 

٭ پس موتھ (ڈکرانورا وینیولا)

 

 

 

٭ روزی جمیپل موتھ (ڈرائیوکیمپا ریوبیکونڈا)

 

 

 

٭ بیگ ورم موتھ (سائیکیڈے)

Bagworm moth larva (Psychidae) - DSC_4077
Mad Hatter's Leaf Party

 

 

٭ پرئینگ مینٹس (رومبوڈیرا باسالس)

Rhombodera basalis (Giant Malaysian Shield Mantis) (Adult)

 

٭ ملٹی کلر گراس ہوپر (فائیمیٹس سیکسوسس)

Beautifully coloured grasshopper (Phymateus saxosus) at Evatra

 

 

٭ سلھگ/ کپ موتھ (لیماکوڈیڈے)

Gelatin Slug Caterpillar (Limacodidae) "Jelly Bean"

 

٭ جمپنگ اسپائیڈر میراٹس