Aaj News

پیر, جنوری 06, 2025  
06 Rajab 1446  

وہ 12 عجیب و غریب ایجادات جو آپ کو سوچنے پر مجبور کردیں

شائع 26 نومبر 2017 11:23am

17231010-cdg9q4K-1508848089-650-414ae8d4b2-1511507709

حالیہ دور میں ہم اپنے ارد گرد ایسی  تخلیقی ایجادات کا تجربہ کرتے ہیں جن کا ہم کبھی تصور بھی نہیں کرسکتے تھے اور یہ تمام چیزیں ہمارے چہرے پر مسکراہٹ لاتی ہیں اور ہمیں سوچنے پر مجبور کردیتی ہیں کہ دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں جو  ناممکن ہو۔

آج ہم آپ کو چند ایسی ہی تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آجائے گی۔

جب ہر وقت اس لائٹر کو استعمال کرنے پر آپ کو سلام پیش کیا جائے

پرندوں کے درمیان ، خاتون اپنے پرندے لے آئی

چھتری کو آب ٹائی سمجھ کر استعمال کیا جاسکتا ہے

لائٹ کھول بند کرنے کیلئے اس دلچسپ لیور کا استعمال کیجئے

شاور کے پردہ جو آپ کو ہمیشہ آن لائن دکھا سکے

دنیا کا لمبا ترین گلاس

یہ بیگ ہے یہ پینٹنگ؟

ایک وقت میں زیادہ کپ بڑھنے والی کیتلی

اب بچوں کے ساتھ چہل قدمی کرنا ہوا مزیدار

یہ کیلا ہے یہ ہیڈ فون؟

اس ٹوپی کی مدد سے آپ گنجے نہیں لگیں گے۔

اکیلے سونے سے اگر ڈر لگتا ہے تو اس چادر کا استعمال کریں

بشکریہ: بڑائٹ سائیڈ