ن لیگ کو مشورہ ہے کہ سسٹم کے ساتھ چلیں: رحمان ملک
لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کہتے ہیں ن لیگ کو مشورہ ہے کہ سسٹم کے ساتھ چلیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو مشورہ ہے کہ سسٹم کے ساتھ چلیں، مجھے کیوں نکالا چلتا رہا تو ایک دن ہم سب کہیں گے ہمیں کیوں نکالا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.