مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں، رشی کپور
تجربہ کار اداکار رشی کپور نے مرنے سے پہلے کراچی آنے کی خواہش کردی۔ انہوں نےاتوار کو کہا کہ ' میں 65 سال کا ہوگیا ہوں اور مرنے سے پہلے میں پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ میرے بچوں کو یہ پتا ہو کہ ماضی میں ان کا تعلق کہا سےتھا، بس ایسا ہوجائے'
Farooq Abdhulla ji, Salaam! Totally agree with you,sir. J&K is ours, and PoK is theirs. This is the only way we can solve our problem. Accept it, I am 65 years old and I want to see Pakistan before I die. I want my children to see their roots. Bas karva Dijiye. Jai Mata Di !
— Rishi Kapoor (@chintskap) November 11, 2017
ریشی کپور کا پاکستان کے شہر پشاور میں ایک مکان ہے۔ یہ گھر 1918 سے لے کر 1922 کے درمیان رشی کے والد پریتھویراج کپور کے ہاتھوں بنایا گیا تھا۔ پریتھویراج خاندان کے پہلے افراد تھے جنہوں نے فلمی دنیا میں قدام رکھا تھا۔
کپور خاندان 1947 کے پرٹیشن کے بعد بھارت آگئے تھے۔
بشکریہ: ٹائمز آف انڈیا
Comments are closed on this story.