Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Awwal 1446  

کیا آپ ان 18 تصاویر کا مطلب بتاسکتے ہیں؟

شائع 12 نومبر 2017 11:26am

Untitled-4

ہیری پوٹر  سے ماخوذ اُڑتی ہوئی گاڑی۔

بیٹ مین  ڈنر کرتے ہوئے نظر آئے۔

کنیکٹیکٹ  کی پولیس نے بطخوں کو حراست میں لے لیا۔

کھانے کے شوقین حضرات

جب کتا پنجرہ میں ہے تو یہ سب کس نے کیا؟

بدنصیب  شخص

اگر آپ سمجھ جائیں یہاں کیا ہورہا ہے تو ہمیں بھی بتادیں

تصویر دیکھنے  کے بعد دو حیران کن سوال کیوں اور کیسے؟

سر اور جسم میں اب شاید کوئی فرق نہیں

آسمان سے گرنے والا پانی کا جہاز

اونٹ بالکنی میں ٹہلتے ہوئے

پبلک ٹرین میں خاتون ، بیوی کا کردار انجام دیتے ہوئے

پارکنگ  کا سنگین مسئلہ

پبلک ٹرانسپورٹ میں یہ کرسی کہاں سے آگئی

امید کرتے ہیں یہ شخص بچ جائے

سونے کی جگہ نے ملے تو یہاں سو جائیں

گھر کے باہر پارکنگ  نہ ملنے کے اثرات

یونیفارم نہیں ہے تو کیا ہوا جو ہے وہ استعمال کریں

بشکریہ:  بڑائٹ سائڈ